حافظ آباد:لیگی رہنما راشدہ اعوان ایڈووکیٹ کی والدہ انتقال کرگئیں

حافظ آباد:لیگی رہنما راشدہ اعوان  ایڈووکیٹ کی والدہ انتقال کرگئیں

حافظ آباد(نمائندہ دنیا ، نامہ نگار)ڈسٹرکٹ بار کی سابق صدر خالدہ شاہد اعوان ایڈووکیٹ اور مسلم لیگ ن خواتین ونگ کی صدر راشدہ اعوان ایڈووکیٹ کی والدہ انتقال کرگئیں۔

نماز جنازہ بڑے قبرستان ریلوے لائن والے میں اداکی گئی جس میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں