سیالکوٹ:سابق رنجش پر فائرنگ سے 2نوجوان زخمی

سیالکوٹ:سابق رنجش پر  فائرنگ سے 2نوجوان زخمی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سابق رنجش پر2 نوجوانوں کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا۔

تھانہ ہیڈمرالہ کے علاقہ سندر پور میں صدام اور واصف نے فائرنگ کرکے منیر احمد کے بیٹے عدنان اور اسکے دوست منیب کو زخمی کردیا اور فرار ہو گئے ، زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں