سیالکوٹ: لین دین ودیگر تنازعات پر3نوجوانوں کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا

سیالکوٹ: لین دین ودیگر تنازعات پر3نوجوانوں کو  فائرنگ کرکے زخمی کردیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سابق لڑائی اور لین دین و دیگر تنازعات پر3نوجوانوں کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا۔

 تفصیلات کیمطابق تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ محلہ فتح گڑھ میں لین دین کے تنازع پر عقیل، بلال اور انکے تین نامعلوم ساتھیوں نے فائرنگ کرکے علی رضا اور تھانہ ہیڈمرالہ کے علاقہ پیر سبز میں حسنین، حیدر،حمزہ اور احتشام نے فائرنگ کرکے ساجد پرویز کے بیٹے بلال کو زخمی کردیا اور فرار ہو گئے ،پسرور کے علاقہ بھگت میں مقدمہ بازی کی رنجش پر طاہر، مبشر، اعظم ، عمیر نے فائرنگ کرکے وسیم کو زخمی کردیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں