سیالکوٹ سے بحرین کیلئے بک پارسل سے لاکھوں کی آ ئس برآمد

سیالکوٹ سے بحرین کیلئے بک  پارسل سے لاکھوں کی آ ئس برآمد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)جی پی او سیالکوٹ سے بیرون ملک بھجوانے جانیوالے پارسل سے لاکھو ں روپے کی آئس برآمد ہو ئی۔

زاہد عباس نے ایک پارسل 3.6کلو گرام بحرین کیلئے بک کروایا ، کسٹم حکام نے خفیہ طور پر چھپائی گئی 490گرام آئس برآمدکرلی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں