صابر حسین چٹھہ ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز سیالکوٹ تعینات

صابر حسین چٹھہ ڈی ایس پی  ہیڈکوارٹرز سیالکوٹ تعینات

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر) انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس نے صابر حسین چٹھہ کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز سیالکوٹ اور ڈی ایس پی شیخ الیاس کو ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ سیالکوٹ تعینات کر دیا ، ڈی ایس پی ملک خلیلکو ساہیوال ریجن میں تعینات کردیا گیا۔

انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس نے صابر حسین چٹھہ کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز سیالکوٹ اور ڈی ایس پی شیخ الیاس کو ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ سیالکوٹ تعینات کر دیا ، ڈی ایس پی ملک خلیلکو ساہیوال ریجن میں تعینات کردیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں