تتلے عالی:بھا ئی نے فائرنگ کرکے بہن کو زخمی کر دیا
تتلے عالی(نامہ نگار )نواحی گائوں میں بھائی نے بہن کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا۔ عبداﷲ پور کاذوالقرنین ہمشیرہ ادیہہ بی بی کے ساتھ گھر میں موجود تھا کہ ان کا بھائی امتیاز آیا اور فائرنگ کر کے ادیہہ کو زخمی کر دیا ،ملزم ہوائی فائرنگ کرتا فرار ہوگیا۔
نواحی گائوں میں بھائی نے بہن کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا۔ عبداﷲ پور کاذوالقرنین ہمشیرہ ادیہہ بی بی کے ساتھ گھر میں موجود تھا کہ ان کا بھائی امتیاز آیا اور فائرنگ کر کے ادیہہ کو زخمی کر دیا ،ملزم ہوائی فائرنگ کرتا فرار ہوگیا۔