سیالکوٹ:55سالہ شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا)55سالہ شخص کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بیگوالہ کی حدود مین جی روڈ حیدر سٹی کے۔۔۔
قریب اڈا بیگوالہ کا 55سالہ مہر عاشق نامی شخص کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل دیا ، پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر ضروری کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کردی ہے ۔