گھر کے اندر سے چوری
راہوالی(نمائندہ دنیا )گھر کے اندر کھڑی موٹر سائیکل چوری ہوگئی ۔ اورنگ زیب ٹاؤن کے رہائشی یعقوب مہر نے رات کو گھر کے اندر موٹرسائیکل کھڑی کی صبح اُٹھ کر دیکھا کہ موٹر سائیکل غائب تھی جسے نامعلوم چور لے گیا ۔
گھر کے اندر کھڑی موٹر سائیکل چوری ہوگئی ۔ اورنگ زیب ٹاؤن کے رہائشی یعقوب مہر نے رات کو گھر کے اندر موٹرسائیکل کھڑی کی صبح اُٹھ کر دیکھا کہ موٹر سائیکل غائب تھی جسے نامعلوم چور لے گیا ۔