موٹرسائیکل سوارجاں بحق

موٹرسائیکل سوارجاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلدیہ گلشن مزدور کالا گیٹ کے قریب مخالف سمت سے آنے والی دو موٹر سائیکلوں کے ٹکرانے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 22 سالہ افسر علی جاں بحق جبکہ3 افراد زخمی ہوگئے۔

بلدیہ گلشن مزدور کالا گیٹ کے قریب مخالف سمت سے آنے والی دو موٹر سائیکلوں کے ٹکرانے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 22 سالہ افسر علی جاں بحق جبکہ3 افراد زخمی ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں