تعلیمی اداروں میں تعطیل
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)یوم علیؓ کی مناسبت سے 21 رمضان المبارک (بدھ)کو اسکول اور کالجز بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جبکہ 12 مارچ کو تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے۔
یوم علیؓ کی مناسبت سے 21 رمضان المبارک (بدھ)کو اسکول اور کالجز بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جبکہ 12 مارچ کو تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے۔