افسر کی بیوی ، بیٹا زخمی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)آرٹلری میدان پولیس لائن میں کوارٹرز کی چھت کا پلستر گرنے سے پولیس افسر کی بیوی اور بیٹا زخمی ہوئے ، جنہیں نجی اسپتال منتقل کیا گیا،ملازمین کے مطابق کوارٹرز خستہ حال ہوچکے ہیں۔
آرٹلری میدان پولیس لائن میں کوارٹرز کی چھت کا پلستر گرنے سے پولیس افسر کی بیوی اور بیٹا زخمی ہوئے ، جنہیں نجی اسپتال منتقل کیا گیا،ملازمین کے مطابق کوارٹرز خستہ حال ہوچکے ہیں۔