تتلے عالی:مقدمہ قتل کا اشتہاری مجرم پو لیس کو چکمہ دیکر فرار

تتلے عالی:مقدمہ قتل کا اشتہاری  مجرم پو لیس کو چکمہ دیکر فرار

تتلے عالی(نامہ نگار )قتل کے مقدمہ میں مجرم اشتہاری پولیس کو چکمہ دے کر فرارہوگیا۔ پولیس کو اطلاع ملی کہ تھانہ تتلے عالی کے مقدمہ قتل کا مجرم۔۔۔

 اشتہاری اعظم عرف مٹھو شاہ سکنہ جاجوکی حسیب شاہ سکنہ جاجوکی کی حویلی میں کھانا کھا رہا ہے ،پولیس پہنچی تو دونوں بغیر نمبر موٹر سائیکل پر فرارہو گئے ،پولیس نے پناہ دینے پر حسیب شاہ کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں