جھوٹی اطلاع دینے پر کارروائی

جھوٹی اطلاع دینے پر کارروائی

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )پولیس ہیلپ لائن پکار 15پر جھوٹی اطلاع دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ اگوکی پولیس نے جھوٹی اطلاع دینے والے محمد عرفان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

پولیس ہیلپ لائن پکار 15پر جھوٹی اطلاع دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ اگوکی پولیس نے جھوٹی اطلاع دینے والے محمد عرفان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں