غیر اعلانیہ بندش سے مشکلات
ڈسکہ(نامہ نگار )ملک بھرکی طرح ڈسکہ اور گردونواح میں انٹرنیٹ کی غیر اعلانیہ بندش،سست روی سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، سی سی ٹی وی کیمرہ انسٹالیشن سے منسلک افراد بھی متاثرین میں شامل ہیں ۔
ملک بھرکی طرح ڈسکہ اور گردونواح میں انٹرنیٹ کی غیر اعلانیہ بندش،سست روی سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، سی سی ٹی وی کیمرہ انسٹالیشن سے منسلک افراد بھی متاثرین میں شامل ہیں ۔