تاجرو ں کے وفد کا دورہ ڈسٹرکٹ جیل گجرات ، سپرنٹنڈنٹ سے ملاقات

تاجرو ں کے وفد کا دورہ ڈسٹرکٹ جیل  گجرات ، سپرنٹنڈنٹ سے ملاقات

گجرات (سٹی رپورٹر ،نامہ نگار )مرکزی انجمن تاجران گجرات کے صدرجاویدبٹ کی قیادت میں تاجربرادری کے وفد نے گزشتہ ر وز ڈسٹرکٹ جیل گجرات کادورہ کیا۔۔۔

 سپرنٹنڈنٹ جیل اختراقبال بریال،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ چودھری مصطفی نے استقبال کیا، وفد میں عثمان جاوید پڈا، عمرفاروق بٹ نائب صدر، مدثرپڈا،چودھری خالد ودیگرشامل تھے ۔جاوید بٹ نے سپرنٹنڈنٹ اختراقبال بریال کوگجرات تعیناتی پر مبارکباد بھی دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں