تتلے عالی:خاتون کو فائرنگ کرکے زخمی کر نیوالا 4 ماہ بعد گرفتار
تتلے عالی(نامہ نگار ) گھر میں گھس کر خاتون کو گولی مارکر زخمی والا ملزم 4ماہ بعد گرفتار کر لیا گیا۔۔۔
ملزم امتیاز کی نشاندہی پر نواحی گاؤں عبداﷲ پور سے بغیر لائسنس کلاشنکوف اور 5 گولیاں برآمد کرلیں،ملزم کیخلاف ناجائز اسلحہ کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔یاد رہے کہ ملزم امتیاز نے ساتھیوں سے مل کر غزالہ شاہین کو گولی مار کر زخمی کر دیا تھا۔