ایل پی جی مہنگے داموں فروخت کرنے پرد کاندار کیخلاف مقدمہ

ایل پی جی مہنگے داموں فروخت  کرنے پرد کاندار کیخلاف مقدمہ

موترہ(نامہ نگار ) ایل پی جی مہنگے داموں فروخت کرنے پرد کاندار کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے ٹیم کے ہمراہ سمبڑیال روڈ ڈسکہ پر چھاپہ ماراتو انس مہر ایل پی جی 254روپے کے بجائے 300روپے فی کلو فروخت کررہاتھا جس کو پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں