ڈی سی مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کی ناقص صورتحال پر اظہار برہمی

گوجرانوالہ( سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا جی ٹی روڈ کوٹ شاہاں، لمبانوالی اور ملحقہ علاقوں کا ہنگامی دورہ۔۔۔
ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ لیا،مختلف مقامات پرسیوریج اورصفائی کی ناقص صورتحال پر اظہار برہمی کرتے ہوئے ذمہ دار وں کو وارننگ دی ، کوڑے کے ڈھیروں کو صاف کرانے کے احکامات دئیے ۔