ڈپٹی سیکرٹری ڈاکٹر صائمہ انور دھمیال کا جی سی ویمن یو نیو رسٹی کا دورہ

ڈپٹی سیکرٹری ڈاکٹر صائمہ انور دھمیال  کا جی سی ویمن یو نیو رسٹی کا دورہ

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی سیکرٹری یونیورسٹیز IIپروفیسر ڈاکٹر صائمہ انور دھمیال نے گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی (جی سی)ویمن سیالکوٹ کا دورہ کیا۔

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر نے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور خطبہ استقبالیہ پیش کیا۔ پرو وائس چانسلر جی سی ڈبلیو یو سیالکوٹ ڈاکٹر زرین فاطمہ رضوی، سربراہ شعبہ اردو جی سی ڈبلیو یو ڈاکٹر محمد افضل بٹ، ایسوسی ایٹ پروفیسر آف باٹنی جی سی ڈبلیو یو سیالکوٹ ڈاکٹر زاہد بٹ، سیکشن اسسٹنٹ علی زین چنگوترا، ایچ ای ڈی اور چودھری محمد علی نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں