فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،4سویٹس یونٹس کو 1لاکھ20ہزار جرمانے

فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،4سویٹس  یونٹس کو 1لاکھ20ہزار جرمانے

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)ماہ رمضان میں ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید نے فوڈ سیفٹی ٹیموں کے ہمراہ سیالکوٹ میں شہاب پورہ اور حاجی پورہ میں آپریشن کرتے ہوئے 4سویٹس یونٹس کو 1لاکھ20ہزار کے جرمانے عا ئد جبکہ بھاری مقدارمیں ممنوعہ اجزاتلف کردئیے ۔

ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید نے بتایا کہ انتہائی لازم ریکارڈ عدم موجود، تیار اشیاء کھلی موجود تھیں، اشیاء کی تیاری میں حفظان صحت کے اصولوں کی سنگین خلاف ورزیاں پائی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں