گجرات:ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے

گجرات (نامہ نگار،سٹی رپورٹر)ڈی پی او مستنصر عطا باجوہ نے پولیس انسپکٹر فراست چٹھہ کو ایس ایچ او تھانہ صدر گجرات۔۔۔
انسپکٹر مجاہد عبا س کو ایس ایچ او منگوال، رپاض ٹوپہ کو ایس ایچ او کڑیانوالہ،ملک عثمان وارث کو ایس ایچ او تھانہ انڈسٹریل اسٹیٹ ٹو تعینات کر دیا ہے جنہوں نے چارج لیکر کام شروع کر دیا ہے ۔