کامونکے 2:بجلی چور پکڑے گئے

کامونکے 2:بجلی چور پکڑے گئے

کامونکے (تحصیل رپورٹر) بجلی چوری کرنے والے 2افراد پکڑے گئے ۔ صدر پولیس نے ایس ڈی او حافظ ابراہیم کی درخواستوں پر موضع گھوگا کے اعظم اور شریف پورہ کے عبدالرزاق کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

بجلی چوری کرنے والے 2افراد پکڑے گئے ۔ صدر پولیس نے ایس ڈی او حافظ ابراہیم کی درخواستوں پر موضع گھوگا کے اعظم اور شریف پورہ کے عبدالرزاق کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں