بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا)کوئٹہ ہوٹل پر صارف بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑاگیا، ایس ڈی او گیپکو لالہ موسیٰ سٹی کی زیرقیادت ٹیم نے دوران چیکنگ سیف اللہ پرمقدمہ درج کرادیا۔
کوئٹہ ہوٹل پر صارف بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑاگیا، ایس ڈی او گیپکو لالہ موسیٰ سٹی کی زیرقیادت ٹیم نے دوران چیکنگ سیف اللہ پرمقدمہ درج کرادیا۔