انتقال پر ملال

وزیرآباد(نامہ نگار) صدر انجمن پٹواریاں ضلع وزیر آباد حافظ شبیر احمد چیمہ، حافظ بشیر احمد چیمہ مرحوم، حافظ رشید احمد چیمہ کی ہمشیرہ، منیر احمد گھمن مرحوم کی اہلیہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔۔
جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان چیمیاں والا میں سپرد خاک کردیا گیا،نماز جنازہ حافظ اشفاق احمد چیمہ نے پڑھائی۔