مہنگائی کے ستائے عوام لنڈا بازار سے بھی مایوس

مہنگائی کے ستائے عوام  لنڈا بازار سے بھی مایوس

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)عید کی خریداری کے لیے مہنگائی کے ستائے شہریوں نے لنڈا بازار کا رخ کر لیا ہے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جہاں وہ اپنی استطاعت کے مطابق خریداری کر رہے ہیں لیکن لنڈا بازار میں مہنگائی سے شہری پریشان ہیں۔ لنڈا بازار کے دکانداروں نے عید قریب آنے پر قیمتوں کے ریٹ بڑھا دئیے ہیں۔ شہریوں کا کہناتھا کہ مہنگائی نے عام آدمی کے لیے قدم قدم پر مشکلات کھڑی کر دی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں