گجرات:قتل کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

گجرات:قتل کے مقدمہ میں  ملوث 2 ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

گجرات (سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )تھانہ صدر لالہ موسیٰ پولیس نے قتل کے مقدمہ میں ملوث 2 ملزموں کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔

ایس ایچ او مہر محمد عتیق نے ٹیم کیساتھ کارروائی کی ۔گرفتارملزموں میں محمدالیاس اورمظہراقبال شامل ہیں۔ملزموں نے چند ماہ قبل معمولی جھگڑے پردیگرملزمان کے ہمراہ فائرنگ کرکے علی حسن کو قتل جبکہ کفیل اظہر کو زخمی کردیاتھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں