3 بجلی چور پکڑے گئے
سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے 3افراد رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ پو لیس نے مختلف علاقوں سے گیپکو حکام کی رپورٹ پر محسن نذیر ،افتخار یوسف اور ندیم کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔
بجلی چوری کرنے والے 3افراد رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ پو لیس نے مختلف علاقوں سے گیپکو حکام کی رپورٹ پر محسن نذیر ،افتخار یوسف اور ندیم کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔