سمبڑیال :بھٹہ خشت پر کام کرنے والا محنت کش پراسرارطورپر لاپتہ

سمبڑیال :بھٹہ خشت پر کام کرنے  والا محنت کش پراسرارطورپر لاپتہ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )بھٹہ خشت پر کام کرنیوالا محنت کش پراسرارطورپر لاپتہ ہو گیا ۔

 تھانہ سمبڑیال کے علاقہ دھامیاں میں محنت کش لیاقت علی کا18 سالہ بیٹا قمر الحسن گھر سے موبائل فون پر لوڈکر انے کی غرض سے باہر نکلا اورواپس نہیں آیا، پولیس نے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں