نا معلوم افرا دنے اغوا کر لیا

نا معلوم افرا دنے اغوا کر لیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )نامعلوم افراد نے دوشیزہ کو اغوا کرلیا۔ نگری عباس شاہ کی16سالہ (ایف)گلی سے گزررہی تھی۔

 کہ اس دوران نامعلوم افراد اغواکرکے لے گئے ۔سٹی پولیس نے مغویہ کے چچا کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں