وزیر داخلہ محسن نقوی کی پیر زادہ رضا ثاقب مصطفائی سے ملاقات

وزیر داخلہ محسن نقوی کی پیر زادہ  رضا ثاقب مصطفائی سے ملاقات

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)وزیر داخلہ محسن نقوی نے ادارہ المصطفی انٹر نیشنل کا دورہ کیا اور امیر اعلیٰ پیر زادہ محمد رضاثاقب مصطفائی سے ملاقات کی ۔۔

وزیر داخلہ نے حالیہ پاک بھارت تصادم کے دوران وطن عزیز کے دفاع اور دہشتگردی کی روک تھام کے حوالے ادارے کی خدمات کو سراہا ،اس موقع پر پاکستان کی سالمیت ، خودمختاری اورترقی کیلئے خصوصی دعا کی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں