لالہ موسیٰ:ٹرالے کی ٹکر خاوند جاں بحق، اہلیہ زخمی
لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا )ہیوی ٹرالے نے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کو کچل دیا،میاں موقع پر جاں بحق،بیوی شدیدزخمی ہو گئی ۔
گنجہ کارہائشی دلاور خاں اہلیہ کے ہمراہ موٹرسائیکل پر جارہاتھاکہ صادق آباد کے قریب 22ویلر ٹرالے نے کچل دیاجس کے نتیجے میں دلاورخاں موقع پر ہی دم توڑ گیا۔،جبکہ اہلیہ کو شدیدزخمی حالت میں ٹراماسنٹر منتقل کردیا گیا ۔