حافظ آباد :سینئر قانون دان عارف رندھاواایڈووکیٹ انتقال کرگئے

حافظ آباد :سینئر قانون دان عارف  رندھاواایڈووکیٹ انتقال کرگئے

حافظ آباد(نامہ نگار، نمائندہ دنیا )ضلع کے سینئر قانون دان عارف رندھاواایڈووکیٹ انتقال کر گئے ۔ نماز جنازہ بڑے قبرستان ریلوے لائن والے میں اداکی گئی۔جس میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

ضلع کے سینئر قانون دان عارف رندھاواایڈووکیٹ انتقال کر گئے ۔ نماز جنازہ بڑے قبرستان ریلوے لائن والے میں اداکی گئی۔

جس میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں