ریسلنگ ایسوسی ایشن نے رستم حافظ آ باد کا انتخاب غیر قانونی قرار دیدیا

ریسلنگ ایسوسی ایشن نے رستم حافظ  آ باد کا انتخاب غیر قانونی قرار دیدیا

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )حافظ آباد میں کبڈی کے چند کھلاڑیوں میں مقابلے کروا کر اعجاز عرف طوطاکو رستم حافظ آباد منتخب کرلیا۔۔۔

جسے ڈسٹرکٹ ریسلنگ ایسوسی ایشن حافظ آباد نے غیر قانونی قراردے دیا۔ رستم حافظ آباد کے مقابلے ڈپٹی کمشنر کی اجازت اور ریسلنگ ایسوسی ایشن کے زیر انتظام ہوں گے اور رستم حافظ آباد وہی ہوگا جو ان مقابلہ جات میں منتخب ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں