گکھڑمنڈی:ڈاکوئوں نے رقم چھین کر نوجوان کو خنجر سے زخمی کر دیا

گکھڑمنڈی:ڈاکوئوں نے رقم  چھین کر نوجوان کو خنجر سے زخمی کر دیا

گکھڑمنڈی (نامہ نگار)موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے 15ہزار 500روپے چھین کر نوجوان کو خنجر کے وار کرکے زخمی کر دیا ۔

 لائن پار نور پورہ محلہ کا رہائشی نسیم بھلر علی منڈی سے رقم لے کر جا رہا تھا کہ گکھڑ سپورٹس کمپلیکس کے پاس 2موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے روک کرلوٹ لیا اورزخمی کرکے فرار ہو گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں