حافظ آباد:سوشل میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی پو لیس کا نسٹیبل معطل

حافظ آباد:سوشل میڈیا پالیسی کی  خلاف ورزی پو لیس کا نسٹیبل معطل

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا ) سوشل میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی پر ایس پی انویسٹی گیشن حافظ آباد کا فوری ایکشن، اہلکار کے خلاف محکمانہ انکوائری کا آغازکردیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس کے کانسٹیبل صدام ناصر کو سوشل میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی پر معطل کر دیا گیا ۔ کانسٹیبل صدام ناصر نے پولیس وردی میں ایک بھارتی گانے پر ٹک ٹاک ویڈیو بنائی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں