خالد محمود سیان اور دیگر رہنمائوں کی پی ٹی آ ئی امیدوار فاخر نشاط کی حمایت

خالد محمود سیان اور دیگر رہنمائوں کی پی  ٹی آ ئی امیدوار فاخر نشاط کی حمایت

ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار )پی ٹی آئی رہنما سابق وفاقی وزیر چودھری علی اسجد ملہی کی حلقہ پی پی 52میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے کنڈن سیان میں سابق ناظم چودھری خالد محمود سیان کی طرف سے د ئیے گئے۔

عشائیہ میں کارنر میٹنگ کے موقع پر سابق کونسلر زچودھری احسان اﷲ سیان ، رانااختر علی ، چودھری عرفان عاصم سیان، ساجد علی سندھو، محمداقبال نمبر دار ، چودھری نوید احمد چیمہ ودیگر کی جانب سے پی ٹی آئی کے امیدوار چودھری فاخر نشاط گھمن کی حمایت کی مکمل یقین دہانی کرائی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں