لدھیوالہ وڑائچ:2 بھائیوں نے خاتون کو اغوا کرکے زیا دتی کر ڈالی

لدھیوالہ وڑائچ:2 بھائیوں نے  خاتون کو اغوا کرکے زیا دتی کر ڈالی

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار )اوباش بھائیوں نے خاتون کو گن پوائنٹ پر اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

 بتایا گیا ہے کہ لدھیوالہ کی رہائشی (ش)راجباہ کے راستے پیدل گھر جا رہی تھی جسے دو کار سوار بھائی جواد اور احمد رضا گن پوائنٹ پر اغوا کر کے اپنے ڈیرے محلہ شکور والا لے گئے اور دونوں نے (ش)کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گئے ۔ تھانہ لدھیوالہ وڑائچ پولیس نے جواداور احمد رضا کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں