کامونکے :ڈکیتی کی وارداتوں میں2افراد کو لوٹ لیا گیا

کامونکے :ڈکیتی کی وارداتوں  میں2افراد کو لوٹ لیا گیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر ) ڈکیتی کی وارداتوں میں2افراد کو لوٹ لیا گیا۔۔۔

گزشتہ رات کوٹ محمد شفیع کے ناظر حسین سے 2ڈاکو جی ٹی روڈ بھولا پیر کے قریب ساڑھے سات ہزارروپے اور قیمتی گھڑی چھین کر لے گئے ۔ بھروکی ورکاں کے عبدالرحمن سے 2ڈاکو موضع منہیس کے قریب5ہزارروپے اور موبائل فون چھین کر لے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں