کامونکے :قبرستان کی جگہ پر قبضہ کی کوشش ،ملزموں کیخلا ف مقدمہ

کامونکے :قبرستان کی جگہ پر قبضہ  کی کوشش ،ملزموں کیخلا ف مقدمہ

کامونکے (نامہ نگار )قبرستان کی جگہ پر قبضہ کی کوشش کرنے والے افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔۔

گزشتہ روز رانا عالمگیر اشرف پٹواری سرکل نے نواحی گاؤں اکبر گھنوکی کے قبرستان کی اراضی پر قبضہ کی کوشش کرنے پر طارق اور علی حسن وغیرہ کیخلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرادیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں