نا معلوم افراد نے اغوا کرلیا

نا معلوم افراد نے اغوا کرلیا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)نا معلوم افراد نے لڑکی کو اغوا کرلیا۔ محلہ رسول پورہ کے رہائشی غلام علی کی 29 سالہ بیٹی زوہا دم کرانے کیلئے گئی جسے نامعلوم افراد ورغلام پھسلا کر اغوا کر کے لے گئے ۔

نا معلوم افراد نے لڑکی کو اغوا کرلیا۔ محلہ رسول پورہ کے رہائشی غلام علی کی 29 سالہ بیٹی زوہا دم کرانے کیلئے گئی جسے نامعلوم افراد ورغلام پھسلا کر اغوا کر کے لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں