کامونکے :نشہ نہ ملنے پر 45 سالہ شخص نے پٹرول چھڑک کرخود کو آگ لگالی

کامونکے :نشہ نہ ملنے پر 45 سالہ شخص  نے پٹرول چھڑک کرخود کو آگ لگالی

کامونکے (نامہ نگار)نشہ نہ ملنے پر 45 سالہ شخص نے پٹرول چھڑک کرخود کو آگ لگالی۔بتایا گیا ہے کہ گزشتہ صبح محلہ تاجدارِمدینہ کے غلام نبی کو اہلخانہ نے۔۔۔

 نشہ کیلئے پیسے نہ دیئے تو اُس نے پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگالی،اہلخانہ اور محلہ داروں نے اپنی مدد آپکے تحت آگ بجھائی۔ ریسکیو 1122کی ٹیم نے غلام نبی کو تحصیل ہسپتال پہنچایا جہاں سے تشویشناک حالت کے پیش نظر ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ منتقل کردیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں