کامونکے :اوباش نوجوان کی مدرسہ کے طالبعلم سے بدفعلی

کامونکے :اوباش نوجوان کی  مدرسہ کے طالبعلم سے بدفعلی

کامونکے (نامہ نگار ) اوباش نوجوان نے مدرسہ کے طالبعلم کو بدفعلی کا نشانہ بنادیا۔گزشتہ روز صدرآباد کے (این جے ) کا بیٹا جو کہ مدرسہ کا طالبعلم ہے کو چاندنامی نوجوان نے درندگی کا نشانہ بنایا۔سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

اوباش نوجوان نے مدرسہ کے طالبعلم کو بدفعلی کا نشانہ بنادیا۔گزشتہ روز صدرآباد کے (این جے ) کا بیٹا جو کہ مدرسہ کا طالبعلم ہے کو چاندنامی نوجوان نے درندگی کا نشانہ بنایا۔سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں