ڈسکہ :جامع مسجد اختر رسول ؐ و جامعہ مدینتہ العلم فیضان علیؓ کی تعمیر کا آغاز
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)اصلاح امت فاؤنڈیشن تحصیل ڈسکہ کے زیراہتمام جامع مسجد اختر رسول ؐ و جامعہ مدینتہ العلم فیضان مولاعلی ؓ بمقام نزد غوثیہ جنازگاہ المعروف رب نواز کالونی والا جنڈو روڈپل نہر ڈسکہ کی سنگ بنیاد کی تقریب منعقد ہوئی۔
جس میں اصلاح امت فاؤنڈیشن کے صدر مفتی عثمان رضامدنی ،چودھری احمد فاروق ساہی ،نائب صدرقاری صداقت علی ،جنرل سیکرٹری حافظ افضال احمد سندھو،سرپرست مولانا محمدآصف ،قاری احسن رضا،قاری رضوان مدنی ،مولانا فاضل صابری ،حاجی محمد بشیر سندھوودیگر شخصیات نے شرکت کی ۔