نارنگ تا لاہور الیکٹرک بسیں چلائی جائیں :شہریوں کامطالبہ

نارنگ تا لاہور الیکٹرک بسیں  چلائی جائیں :شہریوں کامطالبہ

نارنگ منڈی(نمائندہ دنیا)نارنگ منڈی اور گردونواح میں ٹرانسپورٹ سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں جس کے باعث شہریوں نے نارنگ تا لاہور الیکٹرک بسیں چلانے کامطالبہ کیاہے ،شہریوں کاکہناہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب کے مختلف شہروں میں 1100 الیکٹرک بسیں چلارہی ہیں تو نارنگ منڈی میں بھی الیکٹرک بسیں چلائی جائیں ۔

نارنگ منڈی اور گردونواح میں ٹرانسپورٹ سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں جس کے باعث شہریوں نے نارنگ تا لاہور الیکٹرک بسیں چلانے کامطالبہ کیاہے ،شہریوں کاکہناہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب کے مختلف شہروں میں 1100 الیکٹرک بسیں چلارہی ہیں تو نارنگ منڈی میں بھی الیکٹرک بسیں چلائی جائیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں