راہوالی:گھر کے اندر کھڑی موٹر سائیکل چور لے گیا

 راہوالی:گھر کے اندر کھڑی  موٹر سائیکل چور لے گیا

راہوالی(نمائندہ دنیا )گھر کے ہال میں کھڑی موٹر سائیکل چوری،بلال ٹاؤن کے رہائشی سید حسین شاہ کی گھر کے ہلا میں کھڑی موٹر سائیکل نامعلوم چور چرا کر لے گیا۔

 گلاب پورہ کا رہائشی ابو سفیان ظہر کی نماز ادا کرنے سلیامن سویٹ والی گلی میں واقع مسجد میں نماز ادا کرنے گیا اور اپنی موٹر سائیکل باہر کھڑی جس نامعلوم چور چرا کر لے گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں