لدھیوالہ وڑائچ: گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ 2 خواتین نے زہر کھا لیا

لدھیوالہ وڑائچ: گھریلو جھگڑوں  سے دلبرداشتہ 2 خواتین نے زہر کھا لیا

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار) گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ دو خواتین نے زہر کھا لیا، دونوں کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 18 سالہ علیزہ نے جھگڑے کے بعد زہر پی لیا جبکہ زارا نے تیزاب پی کر خودکشی کی کوشش کی۔

 گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ دو خواتین نے زہر کھا لیا، دونوں کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 18 سالہ علیزہ نے جھگڑے کے بعد زہر پی لیا جبکہ زارا نے تیزاب پی کر خودکشی کی کوشش کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں