کامونکے :اوباش شخص کی کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش

کامونکے :اوباش شخص کی کمسن  بچی سے زیادتی کی کوشش

کامونکے (نامہ نگار )اوباش شخص کی کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش۔ کوٹ رفیق کی گیارہ سالہ (م)قریبی حویلی میں گئی جہاں پر سلیمان نامی شخص نے بچی سے زیادتی کی کوشش کی۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

اوباش شخص کی کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش۔ کوٹ رفیق کی گیارہ سالہ (م)قریبی حویلی میں گئی جہاں پر سلیمان نامی شخص نے بچی سے زیادتی کی کوشش کی۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں