سیالکوٹ :نامعلوم شخص نے ٹرین تلے آکر خود کشی کرلی

سیالکوٹ :نامعلوم شخص  نے ٹرین تلے آکر خود کشی کرلی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )نامعلوم شخص نے ٹرین کے نیچے آکر خود کشی کرلی۔ تھانہ سمبڑیال کے علاقہ میں نامعلوم شخص نے ٹرین کے نیچے آکر خو د کشی کرلی ۔ ریسکیو 1122 نے لاش کو تحصیل ہیڈکوارٹر زہسپتال منتقل کردیا ۔

نامعلوم شخص نے ٹرین کے نیچے آکر خود کشی کرلی۔ تھانہ سمبڑیال کے علاقہ میں نامعلوم شخص نے ٹرین کے نیچے آکر خو د کشی کرلی ۔ ریسکیو 1122 نے لاش کو تحصیل ہیڈکوارٹر زہسپتال منتقل کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں