لدھیوالہ وڑائچ :لوڈر گاڑیوں میں تصادم ، ایک ڈرائیور جاں بحق
لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار)حافظ آباد روڈ پر دو لوڈر ویگنوں میں تصادم، ایک ڈرائیور جاں بحق ہو گیا بتایا گیا ہے کہ جی ٹی روڈ پر جھنگ سے سبزی منڈی سبزی لیکر آنے والی۔۔۔
دو لوڈر ویگنوں میں تصادم سے جھنگ کا رہائشی50سالہ ڈرائیور خاں محمد موقع پر جاں بحق ہو گیا تھانہ لدھیوالہ وڑائچ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا ۔