کامونکے :جوہڑ میں ڈوب کر 50 سالہ شخص جاں بحق

کامونکے :جوہڑ میں ڈوب  کر 50 سالہ شخص جاں بحق

کامونکے (نامہ نگار )جوہڑ میں ڈوب کر 50 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز نواحی گاؤں بھروکی ورکاں کا محمد ناصر گاؤں میں بننے جوہڑ سے ریت نکالنے کی کوشش کررہا تھا کہ۔۔۔

 پاؤں پھسل جانے کی وجہ سے ڈوب گیا۔اطلاع ملنے پر ریسکیو1122کی ٹیم نے لاش کو نکال کر تحصیل ہیڈ کوارٹر زہسپتال منتقل کردیا۔بعدازاں صدر پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں